تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 4. An-Nisaa · Ayah 165
رُسُلًا مُّبَشِّرِیْنَ وَ مُنْذِرِیْنَ لِئَلَّا یَكُوْنَ لِلنَّاسِ عَلَى اللّٰهِ حُجَّةٌۢ بَعْدَ الرُّسُلِ١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ عَزِیْزًا حَكِیْمًا﴿165﴾
- رُسُلًارسول (جمع)
- مُّبَشِّرِيْنَخوشخبری سنانے والے
- وَمُنْذِرِيْنَاور ڈرانے والے
- لِئَلَّا يَكُوْنَتاکہ نہ رہے
- لِلنَّاسِلوگوں کے لیے
- عَلَيپر
- اللّٰهِاللہ
- حُجَّةٌحجت
- بَعْدَ الرُّسُلِرسولوں کے بعد
- وَكَانَاور ہے
- اللّٰهُاللہ
- عَزِيْزًاغالب
- حَكِيْمًاحکمت والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(سب) پیغمبروں کو (خدا نے) خوشخبری سنانے والے اور ڈرانے والے (بنا کر بھیجا تھا) تاکہ پیغمبروں کے آنے کے بعد لوگوں کو خدا پر الزام کا موقع نہ رہے اور خدا غالب حکمت والا ہے