Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 164

  1. وَ رُسُلًا قَدْ قَصَصْنٰهُمْ عَلَیْكَ مِنْ قَبْلُ وَ رُسُلًا لَّمْ نَقْصُصْهُمْ عَلَیْكَ١ؕ وَ كَلَّمَ اللّٰهُ مُوْسٰى تَكْلِیْمًاۚ﴿164﴾

    1. وَرُسُلًااور ایسے رسول (جمع)
    2. قَدْ قَصَصْنٰهُمْہم نے ان کا احوال سنایا
    3. عَلَيْكَآپ پر ( آپ سے)
    4. مِنْ قَبْلُاس سے قبل
    5. وَرُسُلًااور ایسے رسول
    6. لَّمْنہیں
    7. نَقْصُصْهُمْہم نے حال بیان کیا
    8. عَلَيْكَآپ پر ( آپ کو)
    9. وَكَلَّمَاور کلام کیا
    10. اللّٰهُاللہ
    11. مُوْسٰىموسیٰ
    12. تَكْلِيْمًاکلام کرنا (خوب)
Translation · Baseerat-e-Quran
ہم نے آپ سے پہلے وہ رسول بھی بھیجے جن کے حالات ہم نے آپ کو بتائے ہیں۔ اور وہ رسول بھی بھیجے جن کے حالات ہم نے آپ کو نہیں سنائے ہیں۔ اور اللہ نے موسیٰ سے براہ راست گفتگو کی ہے۔