بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 119
وَّ لَاُضِلَّنَّهُمْ وَ لَاُمَنِّیَنَّهُمْ وَ لَاٰمُرَنَّهُمْ فَلَیُبَتِّكُنَّ اٰذَانَ الْاَنْعَامِ وَ لَاٰمُرَنَّهُمْ فَلَیُغَیِّرُنَّ خَلْقَ اللّٰهِ١ؕ وَ مَنْ یَّتَّخِذِ الشَّیْطٰنَ وَلِیًّا مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ فَقَدْ خَسِرَ خُسْرَانًا مُّبِیْنًاؕ﴿119﴾
- وَّلَاُضِلَّنَّھُمْاور انہیں ضرور بہکاؤں گا
- وَلَاُمَنِّيَنَّھُمْاور انہیں ضرور امیدیں دلاؤں گا
- وَلَاٰمُرَنَّھُمْاور انہیں سکھاؤں گا
- فَلَيُبَتِّكُنَّتو وہ ضرور چیریں گے
- اٰذَانَکان
- الْاَنْعَامِجانور (جمع)
- وَلَاٰمُرَنَّھُمْاور انہیں سکھاؤں گا
- فَلَيُغَيِّرُنَّتو وہ ضرور بدلیں گے
- خَلْقَ اللّٰهِاللہ کی صورتیں
- وَمَنْاور جو
- يَّتَّخِذِپکڑے (بنائے)
- الشَّيْطٰنَشیطان
- وَلِيًّادوست
- مِّنْسے
- دُوْنِ اللّٰهِاللہ کے سوا
- فَقَدْ خَسِرَتو وہ پڑا نقصان میں
- خُسْرَانًانقصان
- مُّبِيْنًاصریح
Translation · Baseerat-e-Quran
اور میں ان کو بہکاؤں گا اور ان کو غلط امیدیں دلاتا رہوں گا اور وہ میرے حکم پر جانوروں کے کان پھاڑا کریں گے۔ اور وہ میرے حکم پر اللہ کی بنائی ہوئی صورت میں تبدیلیاں کریں گے۔ اور جس نے اللہ کو چھوڑ کر شیطان کو اپنا دوست بنا لیا وہ کھلم کھلا نقصان میں جا پڑا۔