بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 118
لَّعَنَهُ اللّٰهُ١ۘ وَ قَالَ لَاَتَّخِذَنَّ مِنْ عِبَادِكَ نَصِیْبًا مَّفْرُوْضًاۙ﴿118﴾
- لَّعَنَهُ اللّٰهُاللہ نے اس پر لعنت کی
- وَقَالَاور اس نے کہا
- لَاَتَّخِذَنَّمیں ضرور لوں گا
- مِنْسے
- عِبَادِكَتیرے بندے
- نَصِيْبًاحصہ
- مَّفْرُوْضًامقررہ
Translation · Baseerat-e-Quran
جس پر اللہ نے لعنت کی ہے جس نے کہا تھا کہ میں تیرے بندوں سے اپنا مقررہ حصہ لے کر رہوں گا۔