بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 120
یَعِدُهُمْ وَ یُمَنِّیْهِمْ١ؕ وَ مَا یَعِدُهُمُ الشَّیْطٰنُ اِلَّا غُرُوْرًا﴿120﴾
- يَعِدُھُمْوہ ان کو وعدہ دیتا ہے
- وَيُمَنِّيْهِمْاور انہیں امید دلاتا ہے
- وَمَا يَعِدُھُمُاور انہیں وعدے نہیں دیتا
- الشَّيْطٰنُشیطان
- اِلَّامگر
- غُرُوْرًاصرف فریب
Translation · Baseerat-e-Quran
وہ ان سے خوشنما وعدے کرتا ہے ۔ بڑی بڑی امیدیں دلاتا ہے۔ مگر شیطان کے سارے وعدے مکر و فریب کے سوا کچھ نہیں ۔