Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 109

  1. هٰۤاَنْتُمْ هٰۤؤُلَآءِ جٰدَلْتُمْ عَنْهُمْ فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا١۫ فَمَنْ یُّجَادِلُ اللّٰهَ عَنْهُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ اَمْ مَّنْ یَّكُوْنُ عَلَیْهِمْ وَكِیْلًا﴿109﴾

    1. ھٰٓاَنْتُمْہاں تم
    2. هٰٓؤُلَآءِوہ
    3. جٰدَلْتُمْتم نے جھگڑا کیا
    4. عَنْھُمْان سے
    5. فِيمیں
    6. الْحَيٰوةِ الدُّنْيَادنیوی زندگی
    7. فَمَنْسو۔ کون
    8. يُّجَادِلُجھگڑے گا
    9. اللّٰهَاللہ
    10. عَنْھُمْان (کی طرف) سے
    11. يَوْمَ الْقِيٰمَةِروز قیامت
    12. اَمْیا
    13. مَّنْکون ؟
    14. يَّكُوْنُہوگا
    15. عَلَيْهِمْان پر (ان کا)
    16. وَكِيْلًاوکیل
Translation · Baseerat-e-Quran
افسوس تم لوگ دنیا کی زندگی میں ایسے لوگوں کی طرف داری تک کر گزرتے ہو مگر قیامت کے دن ان کی طرف سے کون جھگڑا کرے گا اور کان وکالت کرے گا۔