Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 110

  1. وَ مَنْ یَّعْمَلْ سُوْٓءًا اَوْ یَظْلِمْ نَفْسَهٗ ثُمَّ یَسْتَغْفِرِ اللّٰهَ یَجِدِ اللّٰهَ غَفُوْرًا رَّحِیْمًا﴿110﴾

    1. وَمَنْاور جو
    2. يَّعْمَلْکام کرے
    3. سُوْٓءًابرا کام
    4. اَوْ يَظْلِمْیا ظلم کرے
    5. نَفْسَهٗاپنی جان
    6. ثُمَّ يَسْتَغْفِرِپھر بخشش چاہے
    7. اللّٰهَاللہ
    8. يَجِدِوہ پائے گا
    9. اللّٰهَاللہ
    10. غَفُوْرًابخشنے والا
    11. رَّحِيْمًامہربان
Translation · Baseerat-e-Quran
اگر کسی سے گناہ سرزد ہوگیا ہو یا اس نے اپنی جان پر ظلم کیا ہو۔ پھر اللہ سے توبہ کرلے۔ تو وہ اللہ کو مغفرت اور رحمت عطا کرنے والا پائے گا