Tafseer-e-Usmani - Al-An'aam : 24
وَّ تَصْلِیَةُ جَحِیْمٍ
وَّتَصْلِيَةُ : اور داخل ہونا ہے۔ جھونکا جانا ہے جَحِيْمٍ : جہنم میں
دیکھو تو کیسا جھوٹ بولے اپنے اوپر اور کھوئی گئیں ان سے وہ باتیں جو بنایا کرتے تھے4
4 یعنی اس صریح جھوٹ سے مشرکین کی انتہائی بد حواسی اور شرکاء کی غایت بےچارگی اور درماندگی کا اظہار ہوگا۔ کاش مشرکین اس رسوا کن انجام کو دنیا ہی میں سمجھ لیں۔
Top