IntroSurah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 18

  1. وَ لَیْسَتِ التَّوْبَةُ لِلَّذِیْنَ یَعْمَلُوْنَ السَّیِّاٰتِ١ۚ حَتّٰۤى اِذَا حَضَرَ اَحَدَهُمُ الْمَوْتُ قَالَ اِنِّیْ تُبْتُ الْئٰنَ وَ لَا الَّذِیْنَ یَمُوْتُوْنَ وَ هُمْ كُفَّارٌ١ؕ اُولٰٓئِكَ اَعْتَدْنَا لَهُمْ عَذَابًا اَلِیْمًا﴿18﴾

    1. وَلَيْسَتِاور نہیں
    2. التَّوْبَةُتوبہ
    3. لِلَّذِيْنَان کے لیے (انکی)
    4. يَعْمَلُوْنَوہ کرتے ہیں
    5. السَّيِّاٰتِبرائیاں
    6. حَتّٰىیہاں تک
    7. اِذَاجب
    8. حَضَرَسامنے آجائے
    9. اَحَدَھُمُان میں سے کسی کو
    10. الْمَوْتُموت
    11. قَالَکہے
    12. اِنِّىْکہ میں
    13. تُبْتُتوبہ کرتا ہوں
    14. الْئٰنَاب
    15. وَلَااور نہ
    16. الَّذِيْنَوہ لوگ جو
    17. يَمُوْتُوْنَمرجاتے ہیں
    18. وَھُمْاور وہ
    19. كُفَّارٌکافر
    20. اُولٰٓئِكَیہی لوگ
    21. اَعْتَدْنَاہم نے تیار کیا
    22. لَھُمْان کے لیے
    23. عَذَابًاعذاب
    24. اَلِيْمًادردناک
Translation · Aasan Quran
تو بہ کی قبولیت ان کے لیے نہیں جو برے کام کیے جاتے ہیں، یہاں تک کہ جب ان میں سے کسی پر موت کا وقت آکھڑا ہوتا ہے تو وہ کہتا ہے کہ میں نے اب توبہ کرلی ہے، اور نہ ان کے لیے ہے جو کفر ہی کی حالت میں مرجاتے ہیں۔ ایسے لوگوں کے لیے تو ہم نے دکھ دینے والا عذاب تیار کر رکھا ہے۔
The commentary on this passage starts at ayah 4:16.Read it