پہلی فصلامیر التعمیر یا رئیس البناءیہ چیف انجینئر ہوتا تھا‘ محلات شاہی کی تعمیر و مرمت‘ شہروں کی آبادی کا تعمیری کام‘ نہروں کا نکالنا‘ پلوں کا بنانا‘ بند باندھنا وغیرہ سب اسی کا کام تھا۔