پہلی فصلامیر البحرجنگی جہازوں اور بحری فوجوں کے افسر کو امیر البحر کہتے تھے‘ امیر البحر کے ماتحت بہت سے قائد ہوتے تھے۔ ہر ایک قائد کے ماتحت ایک جنگی جہاز ہوتا تھا‘ قائد کو کپتان سمجھنا چاہیئے۔