قبائل پر فاسق لوگوں کی قیادت
قبائل پر فاسق لوگوں کی قیادت
قیادت و سیادت کے لیے اصل یہ ہے کہ شریف ترین، صالح ترین علماء اور حکماء لوگ اپنے قبائل اور عوام الناس کی قیادت کریں گے۔ مگر آخر میں ایک ایسا زمانہ آئے گاکہ فاسق و فاجر ( اور نچلے درجے کے )لوگ قوموں کی قیادت کریں گے۔ ایسا یا تو ان کے پاس مال و دولت کی کثرت کی وجہ سے ہوگا یا پھر ان کے تعلقات کی یا بڑے پن کے اظہار یا جرات یا پھر اس کے اونچے حسب و نسب کی وجہ سے ہوگا۔