مساجد میں شور وشرابا

مساجد میں شور وشرابا

اصل یہ ہے کہ مساجد ( اللہ کے گھر ہیں ، انہیں ) سکون اور وقار ہی ڈھانکے رہے۔ مگر قیامت کی نشانیوں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ مساجد میں آوازیں بلند کی جائیں گی اور مساجد میں لڑائیاں اور جھگڑے ہوں گے۔