غسل کا بیان

غسل کی سنتیں

1: بسم اللہ پڑھنا یاد رہے کہ ہر اچھے کام کی ابتدا اللہ کے نام سے ہونی چاہیے۔ 2: برتن میں ہاتھ ڈالنے سے پہلے دونوں ہتھیلیوں کو دھونا۔ 3: پہلے پلیدی زائل کرنا۔ 4: سارے جسم کو دھونے سے قبل وضو کے اعضاء سے پہل کرنا۔ 5: کلی کرنا،ناک میں پانی ڈالنا،کانوں کے سوراخوں،یعنی باطن کو دھونا۔