صحابہ کرام ؓ کے بیانات
حضرت عمیر ؓ کے والد حضرت سعد بن عبید القاری ؓ کا بیان
حضرت سعد بن عبید ؓ نے لوگوں میں بیان فرمایا تو ارشاد فرمایا:
کل دشمن سے ہماری مڈ بھیڑ ہوگی اور کل ہم شہید ہوجائیں گے، لہٰذا ہمارے جسم پر جو خون لگا ہوا ہوگا اسے مت دھونا اور ہمارے جسم پر جو کپڑے ہوں گے وہی ہمارا کفن ہوں گے۔ 2