93. Ad-Dhuhaaالضحى
The Morning Hours · Meccan · 11 ayahs · 1 rukus · محترمہ رفعت اعجاز
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
وَ الضُّحٰىۙ﴿1﴾
آفتاب کی روشنی کی قسموَ الَّیْلِ اِذَا سَجٰىۙ﴿2﴾
اور رات کی تاریکی کی جب چھپ جائے۔مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَ مَا قَلٰىؕ﴿3﴾
اے نبی ﷺ ! تمہارے رب نے نہ تو تمہیں چھوڑا اور نہ تم سے ناراض ہواوَ لَلْاٰخِرَةُ خَیْرٌ لَّكَ مِنَ الْاُوْلٰىؕ﴿4﴾
اور آخرت تمہارے لیے پہلی حالت یعنی دنیا سے کہیں بہتر ہےوَ لَسَوْفَ یُعْطِیْكَ رَبُّكَ فَتَرْضٰىؕ﴿5﴾
اور تمہیں رب العزت عنقریب وہ کچھ دے گا کہ تم خوش ہوجاؤ گےاَلَمْ یَجِدْكَ یَتِیْمًا فَاٰوٰى۪﴿6﴾
بھلا اس نے تمہیں یتیم پا کر جگہ نہیں دی ؟ بیشک دی ہے۔وَ وَجَدَكَ ضَآلًّا فَهَدٰى۪﴿7﴾
رستہ سے ناواقف دیکھا تو رستہ دکھایا۔وَ وَجَدَكَ عَآئِلًا فَاَغْنٰىؕ﴿8﴾
تنگ دست پایا تو غنی کردیا۔فَاَمَّا الْیَتِیْمَ فَلَا تَقْهَرْؕ﴿9﴾
تو تم بھی یتیم پر ظلم نہ کرناوَ اَمَّا السَّآئِلَ فَلَا تَنْهَرْؕ﴿10﴾
اور مانگنے والے کو جھڑکی نہ دیناوَ اَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثْ۠ع﴿11﴾
اور اپنے رب کی نعمتوں کا بیان کرتے رہنا