92. Al-Lailالليل
The Night · Meccan · 21 ayahs · 1 rukus · محترمہ رفعت اعجاز
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
وَ الَّیْلِ اِذَا یَغْشٰىۙ﴿1﴾
رات کی قسم جو دن کو چھپالےوَ النَّهَارِ اِذَا تَجَلّٰىۙ﴿2﴾
اور دن کی قسم جو چمک اٹھےوَ مَا خَلَقَ الذَّكَرَ وَ الْاُنْثٰۤىۙ﴿3﴾
اس ذات کی قسم جس نے نر اور مادہ پیدا کئےاِنَّ سَعْیَكُمْ لَشَتّٰىؕ﴿4﴾
کہ تم لوگوں کی کوشش مختلف کی ہےفَاَمَّا مَنْ اَعْطٰى وَ اتَّقٰىۙ﴿5﴾
تو جس نے اللہ کے رستے میں مال دیا اور پرہیزگاری کی۔وَ صَدَّقَ بِالْحُسْنٰىۙ﴿6﴾
اور نیک بات کو سچ جانافَسَنُیَسِّرُهٗ لِلْیُسْرٰىؕ﴿7﴾
اس کو ہم آسان طریقے کی توفیق دیں گےوَ اَمَّا مَنْۢ بَخِلَ وَ اسْتَغْنٰىۙ﴿8﴾
اور جس نے بخل کیا اور بےپرواہ بنا رہا۔وَ كَذَّبَ بِالْحُسْنٰىۙ﴿9﴾
اور نیک بات کو جھوٹ سمجھافَسَنُیَسِّرُهٗ لِلْعُسْرٰىؕ﴿10﴾
اسے سختی میں پہنچائیں گےوَ مَا یُغْنِیْ عَنْهُ مَالُهٗۤ اِذَا تَرَدّٰىؕ﴿11﴾
اور جب گڑھے میں گرے گا تو اس کا مال اس کے کچھ بھی کام نہ آئے گااِنَّ عَلَیْنَا لَلْهُدٰى٘ۖ﴿12﴾
ہمیں تو راہ دکھا دینا ہے۔وَ اِنَّ لَنَا لَلْاٰخِرَةَ وَ الْاُوْلٰى﴿13﴾
آخرت اور دنیا ہماری ہی چیز ہیںفَاَنْذَرْتُكُمْ نَارًا تَلَظّٰىۚ﴿14﴾
سو میں نے تم کو بھڑکتی آگ سے خبردار کردیالَا یَصْلٰىهَاۤ اِلَّا الْاَشْقَىۙ﴿15﴾
اس میں وہی داخل ہوگا جو بڑا بدبخت ہےالَّذِیْ كَذَّبَ وَ تَوَلّٰىؕ﴿16﴾
جس نے جھٹلایا اور منہ پھیرلیاوَ سَیُجَنَّبُهَا الْاَتْقَىۙ﴿17﴾
اور جو پرہیزگار ہے اسے بچا لیا جائے گاالَّذِیْ یُؤْتِیْ مَالَهٗ یَتَزَكّٰىۚ﴿18﴾
جو مال دیتا ہے پاکیزہ ہونے کی خاطروَ مَا لِاَحَدٍ عِنْدَهٗ مِنْ نِّعْمَةٍ تُجْزٰۤىۙ﴿19﴾
اور اس لیے نہیں دیتا کہ اس پر کسی کا احسان ہے جس کا وہ بدلہ اتارتا ہے۔اِلَّا ابْتِغَآءَ وَجْهِ رَبِّهِ الْاَعْلٰىۚ﴿20﴾
بلکہ اپنے رب اعلی کی رضا مندی حاصل کرنے کے لیے دیتا ہےوَ لَسَوْفَ یَرْضٰى۠ع﴿21﴾
اور وہ عنقریب خوش ہوجائے گا