94. Ash-Sharhالشرح
The Consolation · Meccan · 8 ayahs · 1 rukus · محترمہ رفعت اعجاز
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَۙ﴿1﴾
اے نبی ﷺ !) کیا ہم نے تیرا سینہ کھول نہیں دیا ؟ (بیشک کھول دیا ہے)۔وَ وَضَعْنَا عَنْكَ وِزْرَكَۙ﴿2﴾
اور تم پر سے بوجھ بھی اتار دیاالَّذِیْۤ اَنْقَضَ ظَهْرَكَۙ﴿3﴾
جس نے تمہاری پیٹھ توڑ رکھی تھیوَ رَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَؕ﴿4﴾
اور تمہارا ذکر بلند کیافَاِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًاۙ﴿5﴾
البتہ مشکل کے ساتھ آسانی ہےاِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًاؕ﴿6﴾
اور بیشک مشکل کے ساتھ آسانی ہےفَاِذَا فَرَغْتَ فَانْصَبْۙ﴿7﴾
تو جب فارغ ہوا کرو تو عبادت میں محنت کیا کرووَ اِلٰى رَبِّكَ فَارْغَبْ۠ع﴿8﴾
اور اپنے رب کی طرف متوجہ ہوجایا کرو