87. Al-A'laaالأعلى
The Most High · Meccan · 19 ayahs · 1 rukus · محترمہ رفعت اعجاز
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْاَعْلَىۙ﴿1﴾
اے پیغمبر اپنے رب اعلیٰ کے نام کی تسبیح کروالَّذِیْ خَلَقَ فَسَوّٰى۪ۙ﴿2﴾
جس نے پیدا کیا پھر اس نے ٹھیک کیاوَ الَّذِیْ قَدَّرَ فَهَدٰى۪ۙ﴿3﴾
جس نے تقدیر بنائی پھر راہ دکھائیوَ الَّذِیْۤ اَخْرَجَ الْمَرْعٰى۪ۙ﴿4﴾
اور جس نے چارہ اگایافَجَعَلَهٗ غُثَآءً اَحْوٰىؕ﴿5﴾
پھر اس کو سیاہ رنگ کا کوڑا کردیا۔ (سیلاب میں تبدیل کردیا)سَنُقْرِئُكَ فَلَا تَنْسٰۤىۙ﴿6﴾
ہم تمہیں پڑھا دیں گے کہ تم فراموش نہ کرو گےاِلَّا مَا شَآءَ اللّٰهُ١ؕ اِنَّهٗ یَعْلَمُ الْجَهْرَ وَ مَا یَخْفٰىؕ﴿7﴾
مگر جو اللہ چاہے وہ کھلے کو بھی جانتا ہے اور چھپے کو بھی جانتا ہےوَ نُیَسِّرُكَ لِلْیُسْرٰىۚۖ﴿8﴾
ہم تم کو آسان طریقے کی توفیق دیں گےفَذَكِّرْ اِنْ نَّفَعَتِ الذِّكْرٰىؕ﴿9﴾
سو جہاں تک نصیحت کے فائدہ مند ہونے کی امید ہو نصیحت کرتے رہو۔سَیَذَّكَّرُ مَنْ یَّخْشٰىۙ﴿10﴾
جو خوف رکھتا ہے وہ تو نصیحت پکڑے گاوَ یَتَجَنَّبُهَا الْاَشْقَىۙ﴿11﴾
اور بےخوف بد نصیب اس (نصیحت) سے لاتعلقی۔ (لاپرواہی) کرے گاالَّذِیْ یَصْلَى النَّارَ الْكُبْرٰىۚ﴿12﴾
جو قیامت کو بڑی تیز آگ میں داخل ہوگاثُمَّ لَا یَمُوْتُ فِیْهَا وَ لَا یَحْیٰىؕ﴿13﴾
پھر وہاں نہ مرے گانہ جیئے گاقَدْ اَفْلَحَ مَنْ تَزَكّٰىۙ﴿14﴾
بیشک وہ مراد کو پہنچ گیا جو پاک ہواوَ ذَكَرَ اسْمَ رَبِّهٖ فَصَلّٰىؕ﴿15﴾
اور اپنے رب کے نام کا ذکر کرتا رہا۔ اور نماز پڑھتا رہابَلْ تُؤْثِرُوْنَ الْحَیٰوةَ الدُّنْیَا٘ۖ﴿16﴾
مگر تم لوگ تو دنیا کی زندگی کو اختیار کرتے ہووَ الْاٰخِرَةُ خَیْرٌ وَّ اَبْقٰىؕ﴿17﴾
حالانکہ آخرت کا گھر بہتر ہے اور باقی رہنے والا ہےاِنَّ هٰذَا لَفِی الصُّحُفِ الْاُوْلٰىۙ﴿18﴾
یہی بات پہلے صحیفوں میں لکھی گئی ہےصُحُفِ اِبْرٰهِیْمَ وَ مُوْسٰى۠ع﴿19﴾
یعنی ابراہیم اور موسیٰ کے صحیفوں میں