88. Al-Ghaashiyaالغاشية
The Overwhelming · Meccan · 26 ayahs · 1 rukus · محترمہ رفعت اعجاز
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
هَلْ اَتٰىكَ حَدِیْثُ الْغَاشِیَةِؕ﴿1﴾
تمہیں کچھ خبر پہنچی اس ڈھانپ لینے والی کیوُجُوْهٌ یَّوْمَئِذٍ خَاشِعَةٌۙ﴿2﴾
کتنے چہرے اس دن ذلیلعَامِلَةٌ نَّاصِبَةٌۙ﴿3﴾
سخت محنت کرنے والے تھکے ماندے ہوں گےتَصْلٰى نَارًا حَامِیَةًۙ﴿4﴾
دہکتی آگ میں داخل ہوں گےتُسْقٰى مِنْ عَیْنٍ اٰنِیَةٍؕ﴿5﴾
کھولتے ہوئے چشمے کا ان کو پانی پلایا جائے گالَیْسَ لَهُمْ طَعَامٌ اِلَّا مِنْ ضَرِیْعٍۙ﴿6﴾
اور خار دار جھاڑ کے علاوہ ان کے لیے کوئی کھانا نہ ہوگالَّا یُسْمِنُ وَ لَا یُغْنِیْ مِنْ جُوْعٍؕ﴿7﴾
جو نہ موٹا کرے اور نہ بھوک مٹائےوُجُوْهٌ یَّوْمَئِذٍ نَّاعِمَةٌۙ﴿8﴾
اور بہت چہرے اس دن ترو تازہ ہوں گےلِّسَعْیِهَا رَاضِیَةٌۙ﴿9﴾
اپنی کمائی سے راضیفِیْ جَنَّةٍ عَالِیَةٍۙ﴿10﴾
بہشت بریں میںلَّا تَسْمَعُ فِیْهَا لَاغِیَةًؕ﴿11﴾
وہاں کسی طرح کی لغویات نہیں سنیں گےفِیْهَا عَیْنٌ جَارِیَةٌۘ﴿12﴾
اس میں چشمے بہہ رہے ہوں گےفِیْهَا سُرُرٌ مَّرْفُوْعَةٌۙ﴿13﴾
وہاں اونچے بچھے ہوئے تخت ہوں گےوَّ اَكْوَابٌ مَّوْضُوْعَةٌۙ﴿14﴾
) اور آبخورے قرینے سے رکھے ہوئے۔وَّ نَمَارِقُ مَصْفُوْفَةٌۙ﴿15﴾
اور گاؤ تکیے لگے ہوئےوَّ زَرَابِیُّ مَبْثُوْثَةٌؕ﴿16﴾
اور مخمل کے گدے جا بجا بچھے ہوئےاَفَلَا یَنْظُرُوْنَ اِلَى الْاِبِلِ كَیْفَ خُلِقَتْٙ﴿17﴾
یہ لوگ اونٹ کی طرف نہیں دیکھتے کہ کیسے عجیب بنائے گئے ہیںوَ اِلَى السَّمَآءِ كَیْفَ رُفِعَتْٙ﴿18﴾
اور آسمان کی طرف کہ کیسے بلند کیا گیا ہےوَ اِلَى الْجِبَالِ كَیْفَ نُصِبَتْٙ﴿19﴾
اور پہاڑوں کی طرف کہ کس طرح گاڑے گئے ہیںوَ اِلَى الْاَرْضِ كَیْفَ سُطِحَتْٙ﴿20﴾
اور زمین کی طرف کہ کس طرح بچھائی گئی ہےفَذَكِّرْ١ؕ۫ اِنَّمَاۤ اَنْتَ مُذَكِّرٌؕ﴿21﴾
تو تم نصیحت کرتے رہو کہ تم نصیحت کرنے والے ہی ہولَسْتَ عَلَیْهِمْ بِمُصَۜیْطِرٍۙ﴿22﴾
تم ان پر داروغہ نہیں ہواِلَّا مَنْ تَوَلّٰى وَ كَفَرَۙ﴿23﴾
ہاں جس نے منہ پھیرا اور نہ مانا۔فَیُعَذِّبُهُ اللّٰهُ الْعَذَابَ الْاَكْبَرَؕ﴿24﴾
تو اللہ اس کو بڑا عذاب دے گااِنَّ اِلَیْنَاۤ اِیَابَهُمْۙ﴿25﴾
بیشک ان کو ہمارے پاس لوٹ کر آنا ہےثُمَّ اِنَّ عَلَیْنَا حِسَابَهُمْ۠ع﴿26﴾
پھر ہم ہی کو ان سے حساب لینا ہے