78. An-Nabaالنبإ
The Announcement · Meccan · 40 ayahs · 2 rukus · محترمہ رفعت اعجاز
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
عَمَّ یَتَسَآءَلُوْنَۚ﴿1﴾
یہ لوگ کس چیز کے بارے میں پوچھتے ہیںعَنِ النَّبَاِ الْعَظِیْمِۙ﴿2﴾
کیا بڑی خبر کے بارے میں ؟الَّذِیْ هُمْ فِیْهِ مُخْتَلِفُوْنَؕ﴿3﴾
جس میں یہ اختلاف کر رہے ہیںكَلَّا سَیَعْلَمُوْنَۙ﴿4﴾
دیکھو یہ عنقریب جان لیں گےثُمَّ كَلَّا سَیَعْلَمُوْنَ﴿5﴾
پھر دیکھو یہ عنقریب جان لیں گےاَلَمْ نَجْعَلِ الْاَرْضَ مِهٰدًاۙ﴿6﴾
کیا ہم نے زمین کو بچھونا نہیں بنایا ؟وَّ الْجِبَالَ اَوْتَادًا۪ۙ﴿7﴾
اور پہاڑوں کو (اس کی) میخیں نہیں ٹھہرایا ؟وَّ خَلَقْنٰكُمْ اَزْوَاجًاۙ﴿8﴾
بیشک بنایا اور تم کو جوڑا جوڑا بھی بنایاوَّ جَعَلْنَا نَوْمَكُمْ سُبَاتًاۙ﴿9﴾
اور نیند کو تمہارے لیے آرام کا ذریعہ بنایا۔وَّ جَعَلْنَا الَّیْلَ لِبَاسًاۙ﴿10﴾
اور رات کو پردہ مقرر کیاوَّ جَعَلْنَا النَّهَارَ مَعَاشًا۪﴿11﴾
اور دن کو محنت کمائی کا ذریعہ بنا دیاوَّ بَنَیْنَا فَوْقَكُمْ سَبْعًا شِدَادًاۙ﴿12﴾
اور تمہارے اوپر سات مضبوط آسمان بنائےوَّ جَعَلْنَا سِرَاجًا وَّهَّاجًا۪ۙ﴿13﴾
اور آفتاب کا روشن چراغ بنایا۔وَّ اَنْزَلْنَا مِنَ الْمُعْصِرٰتِ مَآءً ثَجَّاجًاۙ﴿14﴾
اور بھر پور بادلوں سے موسلادھار مینہ برسایالِّنُخْرِجَ بِهٖ حَبًّا وَّ نَبَاتًاۙ﴿15﴾
تا کہ اس سے اناج اور سبزہ پیدا کریںوَّ جَنّٰتٍ اَلْفَافًاؕ﴿16﴾
اور گھنے گھنے باغاِنَّ یَوْمَ الْفَصْلِ كَانَ مِیْقَاتًاۙ﴿17﴾
بیشک فیصلے کا دن مقرر ہےیَّوْمَ یُنْفَخُ فِی الصُّوْرِ فَتَاْتُوْنَ اَفْوَاجًاۙ﴿18﴾
جس دن صور پھونکا جائے گا تو تم لوگ گروہ در گروہ چلے آؤ گےوَّ فُتِحَتِ السَّمَآءُ فَكَانَتْ اَبْوَابًاۙ﴿19﴾
اور آسمان کھولا جائے گا تو اس میں دروازے ہوجائیں گےوَّ سُیِّرَتِ الْجِبَالُ فَكَانَتْ سَرَابًاؕ﴿20﴾
اور پہاڑ چلائے جائیں گے اور وہ ریت ہو کر رہ جائیں گےاِنَّ جَهَنَّمَ كَانَتْ مِرْصَادًا۪ۙ﴿21﴾
بیشک دوزخ گھات میں ہے۔لِّلطَّاغِیْنَ مَاٰبًاۙ﴿22﴾
یعنی سرکشوں کا وہی ٹھکانا ہےلّٰبِثِیْنَ فِیْهَاۤ اَحْقَابًاۚ﴿23﴾
اس میں وہ مدتوں پڑے رہیں گے۔لَا یَذُوْقُوْنَ فِیْهَا بَرْدًا وَّ لَا شَرَابًاۙ﴿24﴾
وہاں نہ ٹھنڈک کا مزہ چکھیں گے نہ کچھ پینا نصیب ہوگااِلَّا حَمِیْمًا وَّ غَسَّاقًاۙ﴿25﴾
مگر گرم پانی اور بہتی پیپجَزَآءً وِّفَاقًاؕ﴿26﴾
یہ پورا پورا بدلہ ہےاِنَّهُمْ كَانُوْا لَا یَرْجُوْنَ حِسَابًاۙ﴿27﴾
یہ لوگ آخرت کے حساب کی امید ہی نہیں رکھتے تھےوَّ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا كِذَّابًاؕ﴿28﴾
اور ہماری آیتوں کو جھوٹ سمجھ کر جھٹلاتے رہتے تھےوَ كُلَّ شَیْءٍ اَحْصَیْنٰهُ كِتٰبًاۙ﴿29﴾
اور ہم نے ہر چیز کو لکھ کر ضبط کر رکھا ہے۔فَذُوْقُوْا فَلَنْ نَّزِیْدَكُمْ اِلَّا عَذَابًا۠ع﴿30﴾
سو اب مزہ چکھو ہم تم پر عذاب ہی بڑھاتے جائیں گےاِنَّ لِلْمُتَّقِیْنَ مَفَازًاۙ﴿31﴾
بیشک پرہیزگاروں کے لیے کامیابی ہےحَدَآئِقَ وَ اَعْنَابًاۙ﴿32﴾
یعنی باغ اور انگوروَّ كَوَاعِبَ اَتْرَابًاۙ﴿33﴾
اور ہم عمر نوجوان عورتیںوَّ كَاْسًا دِهَاقًاؕ﴿34﴾
اور شراب کے چھلکتے ہوئے گلاسلَا یَسْمَعُوْنَ فِیْهَا لَغْوًا وَّ لَا كِذّٰبًاۚ﴿35﴾
وہاں نہ بیہودہ بات سنیں گے نہ جھوٹ خرافاتجَزَآءً مِّنْ رَّبِّكَ عَطَآءً حِسَابًاۙ﴿36﴾
یہ بدلہ ہوگا تیرے رب سے حساب سے دیا ہوارَّبِّ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ مَا بَیْنَهُمَا الرَّحْمٰنِ لَا یَمْلِكُوْنَ مِنْهُ خِطَابًاۚ﴿37﴾
وہ جو آسمانوں اور زمین اور جو ان دونوں میں ہے سب کا مالک ہے۔ بڑا مہربان کسی کو اس سے بات کرنے کی ہمت نہ ہوگییَوْمَ یَقُوْمُ الرُّوْحُ وَ الْمَلٰٓئِكَةُ صَفًّا١ۙۗؕ لَّا یَتَكَلَّمُوْنَ اِلَّا مَنْ اَذِنَ لَهُ الرَّحْمٰنُ وَ قَالَ صَوَابًا﴿38﴾
جس دن روح اور فرشتے صف باندھ کر کھڑے ہوں گے تو کوئی بول نہ سکے گا مگر جس کو اللہ رحمن اجازت بخشے اور جو ٹھیک بات بولے۔ذٰلِكَ الْیَوْمُ الْحَقُّ١ۚ فَمَنْ شَآءَ اتَّخَذَ اِلٰى رَبِّهٖ مَاٰبًا﴿39﴾
یہ دن برحق ہے پس جو شخص چاہے اپنے رب کے پاس ٹھکانا بنا لےاِنَّاۤ اَنْذَرْنٰكُمْ عَذَابًا قَرِیْبًا١ۖۚ۬ یَّوْمَ یَنْظُرُ الْمَرْءُ مَا قَدَّمَتْ یَدٰهُ وَ یَقُوْلُ الْكٰفِرُ یٰلَیْتَنِیْ كُنْتُ تُرٰبًا۠ع﴿40﴾
ہم نے تم کو عذاب سے جو عنقریب آنے والا ہے آگاہ کردیا ہے جس دن ہر شخص ان اعمال کو جو اس نے آگے بھیجے ہوں گے دیکھ لے گا اور کافر کہے گا کہ اے کاش میں مٹی ہوتا