113. Al-Falaqالفلق
The Dawn · Meccan · 5 ayahs · 1 rukus · محترمہ رفعت اعجاز
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِۙ﴿1﴾
کہو میں پناہ مانگتا ہوں صبح کے رب کیمِنْ شَرِّ مَا خَلَقَۙ﴿2﴾
ہر چیز کی بدی سے جو اس نے پیدا کیوَ مِنْ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَۙ﴿3﴾
اور اندھیری رات کی برائی سے جب اس کا اندھیرا چھا جائےوَ مِنْ شَرِّ النَّفّٰثٰتِ فِی الْعُقَدِۙ﴿4﴾
اور گنڈوں پر پڑھ پڑھ کر پھونکنے والیوں کی برائی سےوَ مِنْ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَ۠ع﴿5﴾
اور حسد کرنے والے کی برائی سے جب وہ حسد کرے