112. Al-Ikhlaasالإخلاص
Sincerity · Meccan · 4 ayahs · 1 rukus · محترمہ رفعت اعجاز
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
قُلْ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌۚ﴿1﴾
تو کہہ وہ اللہ ایک ہےاَللّٰهُ الصَّمَدُۚ﴿2﴾
اللہ بےنیاز ہےلَمْ یَلِدْ١ۙ۬ وَ لَمْ یُوْلَدْۙ﴿3﴾
نہ اس نے کسی کو جنا ہے اور نہ وہ کسی سے جنا گیا ہےوَ لَمْ یَكُنْ لَّهٗ كُفُوًا اَحَدٌ۠ع﴿4﴾
اور کوئی اسکا ہمسر نہیں