114. An-Naasالناس
Mankind · Meccan · 6 ayahs · 1 rukus · محترمہ رفعت اعجاز
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِۙ﴿1﴾
کہو کہ میں لوگوں کے رب کی پناہ مانگتا ہوںمَلِكِ النَّاسِۙ﴿2﴾
لوگوں کے حقیقی بادشاہ کیاِلٰهِ النَّاسِۙ﴿3﴾
لوگوں کے معبود برحق کیمِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِ١ۙ۬ الْخَنَّاسِ۪ۙ﴿4﴾
شیطان و سو سے ڈالنے والے کی برائی سے جو اللہ کا نام سن کر پیچھے ہٹ جاتا ہے۔الَّذِیْ یُوَسْوِسُ فِیْ صُدُوْرِ النَّاسِۙ﴿5﴾
جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا ہے۔مِنَ الْجِنَّةِ وَ النَّاسِ۠ع﴿6﴾
خواہ وہ جنات سے ہوں یا انسانوں میں سے