111. Al-Masadالمسد
The Palm Fibre · Meccan · 5 ayahs · 1 rukus · محترمہ رفعت اعجاز
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
تَبَّتْ یَدَاۤ اَبِیْ لَهَبٍ وَّ تَبَّؕ﴿1﴾
ابو لہب کے ہاتھ ٹوٹ گئے اور وہ نامراد ہوگیامَاۤ اَغْنٰى عَنْهُ مَالُهٗ وَ مَا كَسَبَؕ﴿2﴾
اس کا مال اور اعمال اس کے کسی کام نہ آئےسَیَصْلٰى نَارًا ذَاتَ لَهَبٍۚۖ﴿3﴾
وہ جلد بھڑکتی ہوئی آگ میں داخل ہوگاوَّ امْرَاَتُهٗ١ؕ حَمَّالَةَ الْحَطَبِۚ﴿4﴾
اور اس کی جو رو بھی جو سر پر ایندھن اٹھائے پھرتی ہےفِیْ جِیْدِهَا حَبْلٌ مِّنْ مَّسَدٍ۠ع﴿5﴾
اس کے گلے میں مونج کی رسی ہوگی