110. An-Nasrالنصر
Divine Support · Medinan · 3 ayahs · 1 rukus · محترمہ رفعت اعجاز
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اِذَا جَآءَ نَصْرُ اللّٰهِ وَ الْفَتْحُۙ﴿1﴾
جب اللہ کی مدد آپہنچی اور فتح حاصل ہوگئیوَ رَاَیْتَ النَّاسَ یَدْخُلُوْنَ فِیْ دِیْنِ اللّٰهِ اَفْوَاجًاۙ﴿2﴾
اور تم نے دیکھ لیا کہ لوگ غول در غول دین خدا میں داخل ہو رہے ہیںفَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَ اسْتَغْفِرْهُ١ؔؕ اِنَّهٗ كَانَ تَوَّابًا۠ع﴿3﴾
) تو اپنے رب کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرو اور اس سے مغفرت مانگوبیشک وہ معاف کرنے والا ہے