103. Al-Asrالعصر
The Declining Day, Epoch · Meccan · 3 ayahs · 1 rukus · محترمہ رفعت اعجاز
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
وَ الْعَصْرِۙ﴿1﴾
عصر کی قسماِنَّ الْاِنْسَانَ لَفِیْ خُسْرٍۙ﴿2﴾
کہ انسان نقصان میں ہےاِلَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ تَوَاصَوْا بِالْحَقِّ١ۙ۬ وَ تَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ۠ع﴿3﴾
مگر وہ لوگ جو ایمان لائے اور نیک کام کرتے رہے آپس میں حق بات کی تلقین اور صبر کی تاکید کرتے رہے