104. Al-Humazaالهمزة
The Traducer · Meccan · 9 ayahs · 1 rukus · محترمہ رفعت اعجاز
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
وَیْلٌ لِّكُلِّ هُمَزَةٍ لُّمَزَةِۙ﴿1﴾
خرابی ہے ہر طعنہ دینے والے کیاِ۟لَّذِیْ جَمَعَ مَالًا وَّ عَدَّدَهٗۙ﴿2﴾
جو مال جمع کرتا اور اس کو گن گن کر رکھتا ہےیَحْسَبُ اَنَّ مَالَهٗۤ اَخْلَدَهٗۚ﴿3﴾
اور خیال کرتا ہے کہ اس کا مال اس کی ہمیشہ کی زندگی کے ساتھ رہے گاكَلَّا لَیُنْۢبَذَنَّ فِی الْحُطَمَةِ٘ۖ﴿4﴾
ہرگز نہیں وہ ضرور حطمہ میں ڈالا جائے گاوَ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَا الْحُطَمَةُؕ﴿5﴾
اور تمہیں کیا معلوم حطمہ کیا ہےنَارُ اللّٰهِ الْمُوْقَدَةُۙ﴿6﴾
وہ اللہ کی بھڑکائی ہوئی آگ ہےالَّتِیْ تَطَّلِعُ عَلَى الْاَفْئِدَةِؕ﴿7﴾
جو دلوں پر جالپٹے گیاِنَّهَا عَلَیْهِمْ مُّؤْصَدَةٌۙ﴿8﴾
اور وہ اس میں بند کر دئیے جائیں گےفِیْ عَمَدٍ مُّمَدَّدَةٍ۠ع﴿9﴾
لمبے لمبے ستونوں میں