101. Al-Qaari'aالقارعة
The Calamity · Meccan · 11 ayahs · 1 rukus · محترمہ رفعت اعجاز
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْقَارِعَةُۙ﴿1﴾
کھڑ کھڑ انے والی۔ (القارعہ کا لفظی مطلب ہے ٹھونکنے والیمَا الْقَارِعَةُۚ﴿2﴾
کھڑ کھڑ انے والی کیا ہے ؟وَ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَا الْقَارِعَةُؕ﴿3﴾
اور تم کیا جانو کہ کھڑکھڑانے والی کیا ہےیَوْمَ یَكُوْنُ النَّاسُ كَالْفَرَاشِ الْمَبْثُوْثِۙ﴿4﴾
(وہ قیامت ہے) جس دن لوگ ایسے ہوں گے جیسے بکھرے ہوئے پتنگے۔وَ تَكُوْنُ الْجِبَالُ كَالْعِهْنِ الْمَنْفُوْشِؕ﴿5﴾
اور پہاڑ ایسے ہوجائیں گے جیسے دھنکی ہوئی رنگ برنگ کی اونفَاَمَّا مَنْ ثَقُلَتْ مَوَازِیْنُهٗۙ﴿6﴾
تو جس کے اعمال کے وزن بھاری ہوں گےفَهُوَ فِیْ عِیْشَةٍ رَّاضِیَةٍؕ﴿7﴾
وہ دلپسند عیش میں ہوگاوَ اَمَّا مَنْ خَفَّتْ مَوَازِیْنُهٗۙ﴿8﴾
اور جس کے وزن ہلکے نکلیں گےفَاُمُّهٗ هَاوِیَةٌؕ﴿9﴾
تو اس کا ٹھکانا گڑھا ہوگاوَ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَاهِیَهْؕ﴿10﴾
اور تم کیا سمجھے کہ گڑھا کیا چیز ہےنَارٌ حَامِیَةٌ۠ع﴿11﴾
وہ دہکتی ہوئی آگ ہے