100. Al-Aadiyaatالعاديات
The Chargers · Meccan · 11 ayahs · 1 rukus · محترمہ رفعت اعجاز
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
وَ الْعٰدِیٰتِ ضَبْحًاۙ﴿1﴾
ان سر پٹ دوڑنے والوں۔ (گھوڑوں) کی قسم جو ہانپ اٹھتے ہیںفَالْمُوْرِیٰتِ قَدْحًاۙ﴿2﴾
پھر۔ (پتھروں پر نعل مار کر) آگ نکالتے ہیںفَالْمُغِیْرٰتِ صُبْحًاۙ﴿3﴾
پھر صبح کو چھاپہ مارتے ہیںفَاَثَرْنَ بِهٖ نَقْعًاۙ﴿4﴾
پھر اس میں گردا ٹھاتے ہیںفَوَسَطْنَ بِهٖ جَمْعًاۙ﴿5﴾
پھر اس وقت دشمن کی فوج میں جا گھستے ہیں۔اِنَّ الْاِنْسَانَ لِرَبِّهٖ لَكَنُوْدٌۚ﴿6﴾
کہ انسان اپنے رب کا احسان فراموش اور ناشکرا ہےوَ اِنَّهٗ عَلٰى ذٰلِكَ لَشَهِیْدٌۚ﴿7﴾
اور وہ اس سے آگاہ بھی ہےوَ اِنَّهٗ لِحُبِّ الْخَیْرِ لَشَدِیْدٌؕ﴿8﴾
وہ تو مال سے سخت محبت کرنے والا ہےاَفَلَا یَعْلَمُ اِذَا بُعْثِرَ مَا فِی الْقُبُوْرِۙ﴿9﴾
کیا وہ اس وقت کو نہیں جانتا کہ جب۔ (مُردے) قبروں سے نکال لیے جائیں گےوَ حُصِّلَ مَا فِی الصُّدُوْرِۙ﴿10﴾
اور دلوں کے بھید ظاہر کردئیے جائیں گےاِنَّ رَبَّهُمْ بِهِمْ یَوْمَئِذٍ لَّخَبِیْرٌ۠ع﴿11﴾
بیشک ان کا رب اس روز ان سے خوب واقف ہوگا