99. Az-Zalzalaالزلزلة
The Earthquake · Medinan · 8 ayahs · 1 rukus · محترمہ رفعت اعجاز
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اِذَا زُلْزِلَتِ الْاَرْضُ زِلْزَالَهَاۙ﴿1﴾
جب زمین زلزلہ سے ہلا دی جائے گیوَ اَخْرَجَتِ الْاَرْضُ اَثْقَالَهَاۙ﴿2﴾
اور زمین اپنے اندر کے بو جھ نکال ڈالے گیوَ قَالَ الْاِنْسَانُ مَا لَهَاۚ﴿3﴾
اور انسان کہے گا کہ اس کو کیا ہوا ؟یَوْمَئِذٍ تُحَدِّثُ اَخْبَارَهَاۙ﴿4﴾
اس روز وہ اپنے حالات بیان کردے گیبِاَنَّ رَبَّكَ اَوْحٰى لَهَاؕ﴿5﴾
کیونکہ تمہارے رب نے اس کو حکم بھیجا ہوگایَوْمَئِذٍ یَّصْدُرُ النَّاسُ اَشْتَاتًا١ۙ۬ لِّیُرَوْا اَعْمَالَهُمْؕ﴿6﴾
اس دن لوگ گروہوں میں آئیں گے تاکہ ان کو ان کے اعمال دکھا دئیے جائیںفَمَنْ یَّعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَیْرًا یَّرَهٗؕ﴿7﴾
تو جس نے ذرہ بھر نیکی کی ہوگی وہ اس کو دیکھ لے گاوَ مَنْ یَّعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا یَّرَهٗ۠ع﴿8﴾
اور جس نے ذرہ بھر برائی کی ہوگی وہ اس کو دیکھ لے گا