113. Al-Falaqالفلق
The Dawn · Meccan · 5 ayahs · 1 rukus · مولانا عبد الماجد دریابادی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِۙ﴿1﴾
آپ کہہ دیجئے کہ میں صبح کے مالک کی پناہ لیتا ہوںمِنْ شَرِّ مَا خَلَقَۙ﴿2﴾
تمام مخلوقات کے شرے سے۔وَ مِنْ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَۙ﴿3﴾
اور اندھیری رات کے شر سے جب رات آجائے۔وَ مِنْ شَرِّ النَّفّٰثٰتِ فِی الْعُقَدِۙ﴿4﴾
اور گرہوں پر پڑھ پڑھ کر پھونکنے والیوں کے شر سے۔وَ مِنْ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَ۠ع﴿5﴾
اور حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرنے لگے۔