112. Al-Ikhlaasالإخلاص
Sincerity · Meccan · 4 ayahs · 1 rukus · مولانا عبد الماجد دریابادی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
قُلْ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌۚ﴿1﴾
آپ کہہ دیجئے کہ وہ اللہ ایک ہے۔اَللّٰهُ الصَّمَدُۚ﴿2﴾
اللہ بےنیاز۔لَمْ یَلِدْ١ۙ۬ وَ لَمْ یُوْلَدْۙ﴿3﴾
نہ اس کے کوئی اولاد ہے نہ وہ کسی کی اولاد ہے۔وَ لَمْ یَكُنْ لَّهٗ كُفُوًا اَحَدٌ۠ع﴿4﴾
اور نہ کوئی اس کے برابر کا ہے۔