114. An-Naasالناس
Mankind · Meccan · 6 ayahs · 1 rukus · مولانا عبد الماجد دریابادی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِۙ﴿1﴾
آپ کہیے کہ میں انسانوں کے پروردگار کیمَلِكِ النَّاسِۙ﴿2﴾
انسانوں کی بادشاہ کیاِلٰهِ النَّاسِۙ﴿3﴾
انسانوں کے معبود کی پناہ لیتا ہوں۔مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِ١ۙ۬ الْخَنَّاسِ۪ۙ﴿4﴾
پیچھے ہٹ جانے والے وسوسے ڈالنے والے (شیطان) کے شر سے۔الَّذِیْ یُوَسْوِسُ فِیْ صُدُوْرِ النَّاسِۙ﴿5﴾
(وہی) جو لوگوں کے دلوں میں وسوسہ ڈالتا ہےمِنَ الْجِنَّةِ وَ النَّاسِ۠ع﴿6﴾
خواہ جنات میں سے ہو یا انسانوں میں سے۔