108. Al-Kawtharالكوثر

Abundance · Meccan · 3 ayahs · 1 rukus · مولانا عبد الماجد دریابادی

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

  1. اِنَّاۤ اَعْطَیْنٰكَ الْكَوْثَرَؕ﴿1﴾

    ہم نے آپ کو خیر کثیر عطا کی ہے۔
  2. فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَ انْحَرْؕ﴿2﴾

    سو آپ اپنے پروردگار کی نماز پڑھئے اور قربانی کیجئے۔
  3. اِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْاَبْتَرُ۠ع﴿3﴾

    یقیناً بےنام ونشان (ہوکر) تو آپ کا دشمن ہی رہے گا۔