109. Al-Kaafiroonالكافرون
The Disbelievers · Meccan · 6 ayahs · 1 rukus · مولانا عبد الماجد دریابادی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
قُلْ یٰۤاَیُّهَا الْكٰفِرُوْنَۙ﴿1﴾
آپ کہہ دیجئے کہ اے کافروںلَاۤ اَعْبُدُ مَا تَعْبُدُوْنَۙ﴿2﴾
نہ تو میں تمہارے معبودوں کی پرستش کرتا ہوںوَ لَاۤ اَنْتُمْ عٰبِدُوْنَ مَاۤ اَعْبُدُۚ﴿3﴾
اور نہ تم میرے معبودوں کی پرستش کرتے ہو۔وَ لَاۤ اَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدْتُّمْۙ﴿4﴾
اور نہ میں (آیندہ) تمہارے معبودوں کی پرستش کرنے والا ہوںوَ لَاۤ اَنْتُمْ عٰبِدُوْنَ مَاۤ اَعْبُدُؕ﴿5﴾
اور نہ تم ہی (آیندہ) میرے معبود کی پرستش کرنے والے ہو۔لَكُمْ دِیْنُكُمْ وَ لِیَ دِیْنِ۠ع﴿6﴾
تمہیں تمہارا بدلہ ملے گا اور مجھے میرا بدلہ۔