106. Quraishقريش
Quraysh · Meccan · 4 ayahs · 1 rukus · مولانا عبد الماجد دریابادی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
لِاِیْلٰفِ قُرَیْشٍۙ﴿1﴾
قریش کو خوگر ہونے کی بناء پراٖلٰفِهِمْ رِحْلَةَ الشِّتَآءِ وَ الصَّیْفِۚ﴿2﴾
اپنے جاڑے اور گرمی کے سفر کے خوگر ہونے کی بناء پر چاہئے تھےفَلْیَعْبُدُوْا رَبَّ هٰذَا الْبَیْتِۙ﴿3﴾
کہ اس خانہ (کعبہ) کے مالک کی عبادت کریں۔الَّذِیْۤ اَطْعَمَهُمْ مِّنْ جُوْعٍ١ۙ۬ وَّ اٰمَنَهُمْ مِّنْ خَوْفٍ۠ع﴿4﴾
جس نے ان کو بھوک میں کھانے کو دیا اور انہیں خوف سے امن دیا۔