105. Al-Filالفيل
The Elephant · Meccan · 5 ayahs · 1 rukus · مولانا عبد الماجد دریابادی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلَمْ تَرَ كَیْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِاَصْحٰبِ الْفِیْلِؕ﴿1﴾
کیا آپ کو معلوم نہیں کہ آپ کے پروردگار نے ہاتھی والوں سے کیا معاملہ کیا۔اَلَمْ یَجْعَلْ كَیْدَهُمْ فِیْ تَضْلِیْلٍۙ﴿2﴾
کیا ہم نے ان کا داؤں بالکل الٹ نہیں دیا ؟۔وَّ اَرْسَلَ عَلَیْهِمْ طَیْرًا اَبَابِیْلَۙ﴿3﴾
اور ان پر جھنڈ کے جھنڈ پرندے بھیج دیئےتَرْمِیْهِمْ بِحِجَارَةٍ مِّنْ سِجِّیْلٍ۪ۙ﴿4﴾
وہ ان پر کھنگر کی کنکریاں پھنکتے تھےفَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍ مَّاْكُوْلٍ۠ع﴿5﴾
سو (اللہ نے انہیں کھائے ہوئے بھوسہ کی طرح کردیا۔