104. Al-Humazaالهمزة

The Traducer · Meccan · 9 ayahs · 1 rukus · مولانا عبد الماجد دریابادی

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

  1. وَیْلٌ لِّكُلِّ هُمَزَةٍ لُّمَزَةِۙ﴿1﴾

    کم بختی ہے پس پشت عیب جوئی کرنے والے کے لئے اور طعنہ دینے والے کے لئے
  2. اِ۟لَّذِیْ جَمَعَ مَالًا وَّ عَدَّدَهٗۙ﴿2﴾

    جو مال جمع کرتا (رہتا) ہو اور اسے گنتا رہتا ہو
  3. یَحْسَبُ اَنَّ مَالَهٗۤ اَخْلَدَهٗۚ﴿3﴾

    وہ یہ خیال کررہا ہے کہ اس کا مال اس کے پاس سدا رہے گا۔
  4. كَلَّا لَیُنْۢبَذَنَّ فِی الْحُطَمَةِ٘ۖ﴿4﴾

    ہاں ہاں وہ ضرور توڑنے پھوڑنے والی آگ میں جھونکا جائے گا
  5. وَ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَا الْحُطَمَةُؕ﴿5﴾

    اور آپ سمجھے کہ وہ توڑنے پھوڑنے والی آگ ہے کیا ؟
  6. نَارُ اللّٰهِ الْمُوْقَدَةُۙ﴿6﴾

    وہ اللہ کی آگ ہے (اللہ کے حکم سے) سلگائی ہوئی
  7. الَّتِیْ تَطَّلِعُ عَلَى الْاَفْئِدَةِؕ﴿7﴾

    جو دلوں تک جاپہنچے گی۔
  8. اِنَّهَا عَلَیْهِمْ مُّؤْصَدَةٌۙ﴿8﴾

    وہ ان پر بدن کردی جائے گی
  9. فِیْ عَمَدٍ مُّمَدَّدَةٍ۠ع﴿9﴾

    بڑے بڑے لمبے ستونوں میں۔