103. Al-Asrالعصر
The Declining Day, Epoch · Meccan · 3 ayahs · 1 rukus · مولانا عبد الماجد دریابادی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
وَ الْعَصْرِۙ﴿1﴾
قسم ہے زمانہ کیاِنَّ الْاِنْسَانَ لَفِیْ خُسْرٍۙ﴿2﴾
کہ انسان بڑے خسارہ میں ہے۔اِلَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ تَوَاصَوْا بِالْحَقِّ١ۙ۬ وَ تَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ۠ع﴿3﴾
مگر وہ لوگ نہیں جو ایمان لائے اور جنہوں نے اچھے کام کئے اور ایک دوسرے کو فہمائش کرتے رہے حق کی اور ایک دوسرے کو فہمائش کرتے رہے پابندی کی۔