102. At-Takaathurالتكاثر
Competition · Meccan · 8 ayahs · 1 rukus · مولانا عبد الماجد دریابادی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْهٰىكُمُ التَّكَاثُرُۙ﴿1﴾
فخر کرنا تمہیں غافل کئے رہتا ہےحَتّٰى زُرْتُمُ الْمَقَابِرَؕ﴿2﴾
تاآنکہ تم قبرستانوں میں پہنچ جاتے ہو۔كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُوْنَۙ﴿3﴾
ہاں ہاں تمہیں عنقریب معلوم ہوا جاتا ہےثُمَّ كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُوْنَؕ﴿4﴾
ہاں ہاں پھر تمہیں عنقریب معلوم ہوا جاتا ہے۔كَلَّا لَوْ تَعْلَمُوْنَ عِلْمَ الْیَقِیْنِؕ﴿5﴾
ہاں اور ہاں کاش تم یقینی طور پر جان لیتے !۔لَتَرَوُنَّ الْجَحِیْمَۙ﴿6﴾
تم یقیناً دوزخ کو دیکھ کر رہو گے۔ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَیْنَ الْیَقِیْۙنِ﴿7﴾
پھر یقیناً تم لوگ اسے ایسا دیکھنا دیکھو گے جو خود یقین ہے۔ثُمَّ لَتُسْئَلُنَّ یَوْمَئِذٍ عَنِ النَّعِیْمِ۠ع﴿8﴾
پھر اس روز تم سے (ہر) نعمت کی پوچھ ہوگی۔