108. Al-Kawtharالكوثر
Abundance · Meccan · 3 ayahs · 1 rukus · ڈاکٹر اسرار احمد
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اِنَّاۤ اَعْطَیْنٰكَ الْكَوْثَرَؕ﴿1﴾
(اے نبی ﷺ !) ہم نے آپ کو خیر کثیر عطا کیا۔فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَ انْحَرْؕ﴿2﴾
پس آپ ﷺ اپنے رب کے لیے نماز پڑھا کیجیے اور قربانی کیا کیجیے۔اِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْاَبْتَرُ۠ع﴿3﴾
یقینا آپ ﷺ کا دشمن ہی جڑ کٹا ہوگا۔