109. Al-Kaafiroonالكافرون
The Disbelievers · Meccan · 6 ayahs · 1 rukus · ڈاکٹر اسرار احمد
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
قُلْ یٰۤاَیُّهَا الْكٰفِرُوْنَۙ﴿1﴾
(اے نبی ﷺ آپ کہہ دیجیے کہ اے کافرو !لَاۤ اَعْبُدُ مَا تَعْبُدُوْنَۙ﴿2﴾
میں ان کو ہرگز نہیں پوجتا جن کو تم پوجتے ہو۔وَ لَاۤ اَنْتُمْ عٰبِدُوْنَ مَاۤ اَعْبُدُۚ﴿3﴾
اور نہ تم پوجنے والے ہو اسے جسے میں پوجتا ہوں۔وَ لَاۤ اَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدْتُّمْۙ﴿4﴾
اور نہ ہی میں آئندہ کبھی پوجنے والا ہوں ان کو جن کی تم پرستش کر رہے ہو۔وَ لَاۤ اَنْتُمْ عٰبِدُوْنَ مَاۤ اَعْبُدُؕ﴿5﴾
اور نہ تم پوجنے والے ہو اس کو جس کو میں پوج رہا ہوں۔لَكُمْ دِیْنُكُمْ وَ لِیَ دِیْنِ۠ع﴿6﴾
اب تمہارے لیے تمہارا دین اور میرے لیے میرا دین۔