107. Al-Maa'unالماعون
Almsgiving · Meccan · 7 ayahs · 1 rukus · ڈاکٹر اسرار احمد
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَرَءَیْتَ الَّذِیْ یُكَذِّبُ بِالدِّیْنِؕ﴿1﴾
کیا تم نے دیکھا اس شخص کو جو جزا و سزا کو جھٹلاتا ہے ؟فَذٰلِكَ الَّذِیْ یَدُعُّ الْیَتِیْمَۙ﴿2﴾
یہ وہی ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے۔وَ لَا یَحُضُّ عَلٰى طَعَامِ الْمِسْكِیْنِؕ﴿3﴾
اور نہ وہ مسکین کو کھانا کھلانے کی تلقین کرتا ہے۔فَوَیْلٌ لِّلْمُصَلِّیْنَۙ﴿4﴾
تو بربادی ہے ان نماز پڑھنے والوں کے لیےالَّذِیْنَ هُمْ عَنْ صَلَاتِهِمْ سَاهُوْنَۙ﴿5﴾
جو اپنی نمازوں سے غافل ہیں۔الَّذِیْنَ هُمْ یُرَآءُوْنَۙ﴿6﴾
یہ وہ لوگ ہیں جو دکھاوا کرتے ہیں۔وَ یَمْنَعُوْنَ الْمَاعُوْنَ۠ع﴿7﴾
اور عام استعمال کی چیز بھی (مانگنے پر) نہیں دیتے۔