108. Al-Kawtharالكوثر
Abundance · Meccan · 3 ayahs · 1 rukus · مولانا امین احسن اصلاحی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اِنَّاۤ اَعْطَیْنٰكَ الْكَوْثَرَؕ﴿1﴾
ہم نے تم کو بخشا کوثرفَصَلِّ لِرَبِّكَ وَ انْحَرْؕ﴿2﴾
تو اپنے خداوند ہی کی نماز پڑھو اور اسی کے لئے قربانی کرو۔اِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْاَبْتَرُ۠ع﴿3﴾
تمہارا دشمن ہی منقطع ہونے والا ہے۔