107. Al-Maa'unالماعون
Almsgiving · Meccan · 7 ayahs · 1 rukus · مولانا امین احسن اصلاحی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَرَءَیْتَ الَّذِیْ یُكَذِّبُ بِالدِّیْنِؕ﴿1﴾
دیکھا تم نے اس کو جو جزاء و سزا کو جھٹلاتا ہے !فَذٰلِكَ الَّذِیْ یَدُعُّ الْیَتِیْمَۙ﴿2﴾
وہی ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہےوَ لَا یَحُضُّ عَلٰى طَعَامِ الْمِسْكِیْنِؕ﴿3﴾
اور مسکینوں کو کھلانے پر نہیں ابھارتا۔فَوَیْلٌ لِّلْمُصَلِّیْنَۙ﴿4﴾
پس ہلاکی ہے ان نماز پڑھنے والوں کے لئےالَّذِیْنَ هُمْ عَنْ صَلَاتِهِمْ سَاهُوْنَۙ﴿5﴾
جو اپنی نمازوں سے بیخبر ہیں۔الَّذِیْنَ هُمْ یُرَآءُوْنَۙ﴿6﴾
جو ریاکاری کرتے ہیںوَ یَمْنَعُوْنَ الْمَاعُوْنَ۠ع﴿7﴾
اور ادنیٰ چیزوں میں بھی بخالت کرتے ہیں۔