109. Al-Kaafiroonالكافرون

The Disbelievers · Meccan · 6 ayahs · 1 rukus · مولانا امین احسن اصلاحی

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

  1. قُلْ یٰۤاَیُّهَا الْكٰفِرُوْنَۙ﴿1﴾

    کہہ دو ، اے کافرو !
  2. لَاۤ اَعْبُدُ مَا تَعْبُدُوْنَۙ﴿2﴾

    نہ میں پوجوں گا جن چیزوں کو تم پوجتے ہو
  3. وَ لَاۤ اَنْتُمْ عٰبِدُوْنَ مَاۤ اَعْبُدُۚ﴿3﴾

    اور نہ تم پوجنے کے جسے میں پوجتا ہو ں
  4. وَ لَاۤ اَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدْتُّمْۙ﴿4﴾

    اور نہ میں پوجنے والا ہوا جن کو تم نے پوجا
  5. وَ لَاۤ اَنْتُمْ عٰبِدُوْنَ مَاۤ اَعْبُدُؕ﴿5﴾

    اور نہ تم پوجنے والے ہوئے جسے میں پوجتا آ رہا ہوں
  6. لَكُمْ دِیْنُكُمْ وَ لِیَ دِیْنِ۠ع﴿6﴾

    تمہیں تمہارا دین اور مجھے میرا دین !