109. Al-Kaafiroonالكافرون
The Disbelievers · Meccan · 6 ayahs · 1 rukus · مولانا سید ابوالاعلی مودودی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
قُلْ یٰۤاَیُّهَا الْكٰفِرُوْنَۙ﴿1﴾
کہہ دو کہ اے کافرولَاۤ اَعْبُدُ مَا تَعْبُدُوْنَۙ﴿2﴾
میں اُن کی عبادت نہیں کرتا جن کی عبادت تم کرتے ہووَ لَاۤ اَنْتُمْ عٰبِدُوْنَ مَاۤ اَعْبُدُۚ﴿3﴾
اور نہ تم اُس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی عبادت میں کرتا ہوںوَ لَاۤ اَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدْتُّمْۙ﴿4﴾
اور نہ میں اُن کی عبادت کرنے والا ہوں جن کی عبادت تم نے کی ہےوَ لَاۤ اَنْتُمْ عٰبِدُوْنَ مَاۤ اَعْبُدُؕ﴿5﴾
اور نہ تم اُس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی عبادت میں کرتا ہوںلَكُمْ دِیْنُكُمْ وَ لِیَ دِیْنِ۠ع﴿6﴾
تمہارے لیے تمہارا دین ہے اور میرے لیے میرا دین