108. Al-Kawtharالكوثر

Abundance · Meccan · 3 ayahs · 1 rukus · مولانا سید ابوالاعلی مودودی

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

  1. اِنَّاۤ اَعْطَیْنٰكَ الْكَوْثَرَؕ﴿1﴾

    (اے نبیؐ) ہم نے تمہیں کوثر عطا کر دیا
  2. فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَ انْحَرْؕ﴿2﴾

    پس تم اپنے رب ہی کے لیے نماز پڑھو اور قربانی کرو
  3. اِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْاَبْتَرُ۠ع﴿3﴾

    تمہارا دشمن ہی جڑ کٹا ہے