تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 109. Al-Kaafiroon · Ayah 4
وَ لَاۤ اَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدْتُّمْۙ﴿4﴾
- وَلَآ اَنَا عَابِدٌاور نہ میں عبادت کرنیوالا
- مَّا عَبَدْتُّمْجسکی تم عبادت کرتے ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور (میں پھر کہتا ہوں کہ) جن کی تم پرستش کرتے ہوں ان کی میں پرستش کرنے والا نہیں ہوں